۲۔تواریخ 24:13 UGV

13 رب کے گھر کی مرمت کے نگرانوں نے محنت سے کام کیا، اور اُن کے زیرِ نگرانی ترقی ہوتی گئی۔ آخر میں رب کے گھر کی حالت پہلے کی سی ہو گئی تھی بلکہ اُنہوں نے اُسے مزید مضبوط بنا دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 24

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 24:13 لنک