۲۔تواریخ 24:23 UGV

23 اگلے سال کے آغاز میں شام کی فوج یوآس سے لڑنے آئی۔ یہوداہ میں گھس کر اُنہوں نے یروشلم پر فتح پائی اور قوم کے تمام بزرگوں کو مار ڈالا۔ سارا لُوٹا ہوا مال دمشق کو بھیجا گیا جہاں بادشاہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 24

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 24:23 لنک