۲۔تواریخ 25:1 UGV

1 اَمَصیاہ 25 سال کی عمر میں بادشاہ بنا اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ 29 سال تھا۔ اُس کی ماں یہوعدان یروشلم کی رہنے والی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 25:1 لنک