۲۔تواریخ 25:20 UGV

20 لیکن اَمَصیاہ ماننے کے لئے تیار نہیں تھا۔ اللہ اُسے اور اُس کی قوم کو اسرائیلیوں کے حوالے کرنا چاہتا تھا، کیونکہ اُنہوں نے ادومیوں کے دیوتاؤں کی طرف رجوع کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 25:20 لنک