۲۔تواریخ 26:3 UGV

3 عُزیّاہ 16 سال کی عمر میں بادشاہ بنا اور یروشلم میں رہ کر 52 سال حکومت کرتا رہا۔ اُس کی ماں یکولیاہ یروشلم کی رہنے والی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 26:3 لنک