۲۔تواریخ 26:6 UGV

6 عُزیّاہ نے فلستیوں سے جنگ کر کے جات، یبنہ اور اشدود کی فصیلوں کو ڈھا دیا۔ دیگر کئی شہروں کو اُس نے نئے سرے سے تعمیر کیا جو اشدود کے قریب اور فلستیوں کے باقی علاقے میں تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 26:6 لنک