۲۔تواریخ 27:2 UGV

2 یوتام نے وہ کچھ کیا جو رب کو پسند تھا۔ وہ اپنے باپ عُزیّاہ کے نمونے پر چلتا رہا، اگرچہ اُس نے کبھی بھی باپ کی طرح رب کے گھر میں گھس جانے کی کوشش نہ کی۔ لیکن عام لوگ اپنی غلط راہوں سے نہ ہٹے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 27

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 27:2 لنک