۲۔تواریخ 28:18 UGV

18 ساتھ ساتھ فلستی مغربی یہوداہ کے نشیبی پہاڑی علاقے اور جنوبی علاقے میں گھس آئے تھے اور ذیل کے شہروں پر قبضہ کر کے اُن میں رہنے لگے تھے: بیت شمس، ایالون، جدیروت، نیز سوکہ، تِمنت اور جِمزو گرد و نواح کی آبادیوں سمیت۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 28:18 لنک