۲۔تواریخ 28:21 UGV

21 آخز نے رب کے گھر، شاہی محل اور اپنے اعلیٰ افسروں کے خزانوں کو لُوٹ کر سارا مال اسور کے بادشاہ کو بھیج دیا، لیکن بےفائدہ۔ اِس سے اُسے صحیح مدد نہ ملی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 28:21 لنک