۲۔تواریخ 29:27 UGV

27 پھر حِزقیاہ نے حکم دیا کہ بھسم ہونے والی قربانی قربان گاہ پر پیش کی جائے۔ جب امام یہ کام کرنے لگے تو لاوی رب کی تعریف میں گیت گانے لگے۔ ساتھ ساتھ تُرم اور داؤد بادشاہ کے بنوائے ہوئے ساز بجنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 29

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 29:27 لنک