۲۔تواریخ 3:1 UGV

1 سلیمان نے رب کے گھر کو یروشلم کی پہاڑی موریاہ پر تعمیر کیا۔ اُس کا باپ داؤد یہ مقام مقرر کر چکا تھا۔ یہیں جہاں پہلے اُرنان یعنی ارَوناہ یبوسی اپنا اناج گاہتا تھا رب داؤد پر ظاہر ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 3

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 3:1 لنک