۲۔تواریخ 3:14 UGV

14 مُقدّس ترین کمرے کے دروازے پر سلیمان نے باریک کتان سے بُنا ہوا پردہ لگوایا۔ وہ نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے سجا ہوا تھا، اور اُس پر کروبی فرشتوں کی تصویریں تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 3

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 3:14 لنک