۲۔تواریخ 30:14 UGV

14 پہلے اُنہوں نے شہر سے بُتوں کی تمام قربان گاہوں کو دُور کر دیا۔ بخور جلانے کی چھوٹی قربان گاہوں کو بھی اُنہوں نے اُٹھا کر وادیٔ قدرون میں پھینک دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 30

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 30:14 لنک