۲۔تواریخ 31:14 UGV

14 جو لاوی مشرقی دروازے کا دربان تھا اُس کا نام قورے بن یِمنہ تھا۔ اب اُسے رب کو رضاکارانہ طور پر دیئے گئے ہدیئے اور اُس کے لئے مخصوص کئے گئے عطیے تقسیم کرنے کا نگران بنایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 31

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 31:14 لنک