۲۔تواریخ 31:16 UGV

16 جو اپنے گروہ کے ساتھ رب کے گھر میں خدمت کرتا تھا اُسے اُس کا حصہ براہِ راست ملتا تھا۔ اِس سلسلے میں لاوی کے قبیلے کے جتنے مردوں اور لڑکوں کی عمر تین سال یا اِس سے زائد تھی اُن کی فہرست بنائی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 31

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 31:16 لنک