۲۔تواریخ 31:18 UGV

18 خاندانوں کی عورتیں اور بیٹے بیٹیاں چھوٹے بچوں سمیت بھی اِن فہرستوں میں درج تھیں۔ چونکہ اُن کے مرد وفاداری سے رب کے گھر میں خدمت کرتے تھے، اِس لئے یہ دیگر افراد بھی مخصوص و مُقدّس سمجھے جاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 31

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 31:18 لنک