۲۔تواریخ 31:21 UGV

21 جو کچھ اُس نے اللہ کے گھر میں انتظام دوبارہ چلانے اور شریعت کو قائم کرنے کے سلسلے میں کیا اُس کے لئے وہ پورے دل سے اپنے خدا کا طالب رہا۔ نتیجے میں اُسے کامیابی حاصل ہوئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 31

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 31:21 لنک