۲۔تواریخ 32:11 UGV

11 جب حِزقیاہ کہتا ہے، ’رب ہمارا خدا ہمیں اسور کے بادشاہ سے بچائے گا‘ تو وہ تمہیں غلط راہ پر لا رہا ہے۔ اِس کا صرف یہ نتیجہ نکلے گا کہ تم بھوکے اور پیاسے مر جاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 32

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 32:11 لنک