۲۔تواریخ 32:19 UGV

19 اِن افسروں نے یروشلم کے خدا کا یوں تمسخر اُڑایا جیسا وہ دنیا کی دیگر قوموں کے دیوتاؤں کا اُڑایا کرتے تھے، حالانکہ دیگر معبود صرف انسانی ہاتھوں کی پیداوار تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 32

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 32:19 لنک