۲۔تواریخ 33:12 UGV

12 جب وہ یوں مصیبت میں پھنس گیا تو منسّی رب اپنے خدا کا غضب ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرنے لگا اور اپنے آپ کو اپنے باپ دادا کے خدا کے حضور پست کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 33

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 33:12 لنک