۲۔تواریخ 33:18 UGV

18 باقی جو کچھ منسّی کی حکومت کے دوران ہوا وہ ’شاہانِ اسرائیل کی تاریخ‘ کی کتاب میں درج ہے۔ وہاں اُس کی اپنے خدا سے دعا بھی بیان کی گئی ہے اور وہ باتیں بھی جو غیب بینوں نے رب اسرائیل کے خدا کے نام میں اُسے بتائی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 33

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 33:18 لنک