۲۔تواریخ 33:22 UGV

22 اپنے باپ منسّی کی طرح وہ ایسا غلط کام کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔ جو بُت اُس کے باپ نے بنوائے تھے اُن ہی کی پوجا وہ کرتا اور اُن ہی کو قربانیاں پیش کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 33

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 33:22 لنک