۲۔تواریخ 33:8 UGV

8 اگر اسرائیلی احتیاط سے میرے اُن تمام احکام اور ہدایات کی پیروی کریں جو موسیٰ نے شریعت میں اُنہیں دیئے تو مَیں کبھی نہیں ہونے دوں گا کہ اسرائیلیوں کو اُس ملک سے جلاوطن کر دیا جائے جو مَیں نے اُن کے باپ دادا کو عطا کیا تھا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 33

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 33:8 لنک