۲۔تواریخ 34:12 UGV

12 اِن آدمیوں نے وفاداری سے خدمت سرانجام دی۔ چار لاوی اِن کی نگرانی کرتے تھے جن میں یحت اور عبدیاہ مِراری کے خاندان کے تھے جبکہ زکریاہ اور مسُلّام قِہات کے خاندان کے تھے۔ جتنے لاوی ساز بجانے میں ماہر تھے

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 34

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 34:12 لنک