۲۔تواریخ 34:25 UGV

25 کیونکہ میری قوم نے مجھے ترک کر کے دیگر معبودوں کو قربانیاں پیش کی ہیں اور اپنے ہاتھوں سے بُت بنا کر مجھے طیش دلایا ہے۔ میرا غضب اِس مقام پر نازل ہو جائے گا اور کبھی ختم نہیں ہو گا۔‘

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 34

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 34:25 لنک