۲۔تواریخ 35:16 UGV

16 یوں اُس دن یوسیاہ کے حکم پر قربانیوں کے پورے انتظام کو ترتیب دیا گیا تاکہ آئندہ فسح کی عید منائی جائے اور بھسم ہونے والی قربانیاں رب کی قربان گاہ پر پیش کی جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 35

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 35:16 لنک