۲۔تواریخ 36:15 UGV

15 بار بار رب اُن کے باپ دادا کا خدا اپنے پیغمبروں کو اُن کے پاس بھیج کر اُنہیں سمجھاتا رہا، کیونکہ اُسے اپنی قوم اور سکونت گاہ پر ترس آتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 36

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 36:15 لنک