۲۔تواریخ 36:7 UGV

7 نبوکدنضر رب کے گھر کی کئی قیمتی چیزیں بھی چھین کر اپنے ساتھ بابل لے گیا اور وہاں اپنے مندر میں رکھ دیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 36

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 36:7 لنک