۲۔تواریخ 4:17 UGV

17 بادشاہ نے اُسے وادیٔ یردن میں سُکات اور ضرتان کے درمیان ڈھلوایا۔ وہاں ایک فونڈری تھی جہاں حیرام نے گارے سے سانچے بنا کر ہر چیز ڈھال دی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 4:17 لنک