۲۔تواریخ 4:2 UGV

2 اِس کے بعد اُس نے پیتل کا بڑا گول حوض ڈھلوایا جس کا نام ’سمندر‘ رکھا گیا۔ اُس کی اونچائی ساڑھے 7 فٹ، اُس کا منہ 15 فٹ چوڑا اور اُس کا گھیرا تقریباً 45 فٹ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 4:2 لنک