۲۔تواریخ 4:4 UGV

4 حوض کو بَیلوں کے 12 مجسموں پر رکھا گیا۔ تین بَیلوں کا رُخ شمال کی طرف، تین کا رُخ مغرب کی طرف، تین کا رُخ جنوب کی طرف اور تین کا رُخ مشرق کی طرف تھا۔ اُن کے پچھلے حصے حوض کی طرف تھے، اور حوض اُن کے کندھوں پر پڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 4:4 لنک