۲۔تواریخ 4:9 UGV

9 پھر سلیمان نے وہ اندرونی صحن بنوایا جس میں صرف اماموں کو داخل ہونے کی اجازت تھی۔ اُس نے بڑا صحن بھی اُس کے دروازوں سمیت بنوایا۔ دروازوں کے کواڑوں پر پیتل چڑھایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 4:9 لنک