۲۔تواریخ 5:1 UGV

1 رب کے گھر کی تکمیل پر سلیمان نے وہ سونا چاندی اور باقی تمام قیمتی چیزیں رب کے گھر کے خزانوں میں رکھوا دیں جو اُس کے باپ داؤد نے اللہ کے لئے مخصوص کی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 5:1 لنک