۲۔تواریخ 5:13 UGV

13 گانے والے اور تُرم بجانے والے مل کر رب کی ستائش کر رہے تھے۔ تُرموں، جھانجھوں اور باقی سازوں کے ساتھ اُنہوں نے بلند آواز سے رب کی تمجید میں گیت گایا، ”وہ بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔“تب رب کا گھر ایک بادل سے بھر گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 5:13 لنک