۲۔تواریخ 6:14 UGV

14 اُس نے دعا کی،”اے رب اسرائیل کے خدا، تجھ جیسا کوئی خدا نہیں ہے، نہ آسمان اور نہ زمین پر۔ تُو اپنا وہ عہد قائم رکھتا ہے جسے تُو نے اپنی قوم کے ساتھ باندھا ہے اور اپنی مہربانی اُن سب پر ظاہر کرتا ہے جو پورے دل سے تیری راہ پر چلتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 6:14 لنک