۲۔تواریخ 6:20 UGV

20 کہ براہِ کرم دن رات اِس عمارت کی نگرانی کر! کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جس کے بارے میں تُو نے خود فرمایا، ’یہاں میرا نام سکونت کرے گا۔‘ چنانچہ اپنے خادم کی گزارش سن جو مَیں اِس مقام کی طرف رُخ کئے ہوئے کرتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 6:20 لنک