۲۔تواریخ 6:30 UGV

30 تو آسمان پر اپنے تخت سے اُن کی فریاد سن لینا۔ اُنہیں معاف کر کے ہر ایک کو اُس کی تمام حرکتوں کا بدلہ دے، کیونکہ صرف تُو ہی ہر انسان کے دل کو جانتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 6:30 لنک