۲۔تواریخ 6:37 UGV

37 شاید وہ جلاوطنی میں توبہ کر کے دوبارہ تیری طرف رجوع کریں اور تجھ سے التماس کریں، ’ہم نے گناہ کیا ہے، ہم سے غلطی ہوئی ہے، ہم نے بےدین حرکتیں کی ہیں۔‘

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 6:37 لنک