۲۔تواریخ 6:39 UGV

39 تو آسمان پر اپنے تخت سے اُن کی دعا اور التماس سن لینا۔ اُن کے حق میں انصاف قائم کرنا، اور اپنی قوم کے گناہوں کو معاف کر دینا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 6:39 لنک