۲۔تواریخ 7:10 UGV

10 یہ ساتویں ماہ کے 23ویں دن وقوع پذیر ہوا۔ اِس کے بعد سلیمان نے اسرائیلیوں کو رُخصت کیا۔ سب شادمان اور دل سے خوش تھے کہ رب نے داؤد، سلیمان اور اپنی قوم اسرائیل پر اِتنی مہربانی کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 7:10 لنک