۲۔تواریخ 7:18 UGV

18 تو مَیں تیری اسرائیل پر حکومت قائم رکھوں گا۔ پھر میرا وہ وعدہ قائم رہے گا جو مَیں نے تیرے باپ داؤد سے عہد باندھ کر کیا تھا کہ اسرائیل پر تیری اولاد کی حکومت ہمیشہ تک قائم رہے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 7:18 لنک