۲۔تواریخ 7:21 UGV

21 اِس شاندار گھر کی بُری حالت دیکھ کر یہاں سے گزرنے والے تمام لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، اور وہ پوچھیں گے، ’رب نے اِس ملک اور اِس گھر سے ایسا سلوک کیوں کیا؟‘

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 7:21 لنک