۲۔تواریخ 8:18 UGV

18 وہاں حیرام بادشاہ نے اپنے جہاز اور تجربہ کار ملاح بھیجے تاکہ وہ سلیمان کے آدمیوں کے ساتھ مل کر جہازوں کو چلائیں۔ اُنہوں نے اوفیر تک سفر کیا اور وہاں سے سلیمان کے لئے تقریباً 15,000 کلو گرام سونا لے کر آئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 8

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 8:18 لنک