۲۔تواریخ 8:9 UGV

9 لیکن سلیمان نے اسرائیلیوں کو ایسے کام کرنے پر مجبور نہ کیا بلکہ وہ اُس کے فوجی اور رتھوں کے فوجیوں کے افسر بن گئے، اور اُنہیں رتھوں اور گھوڑوں پر مقرر کیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 8

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 8:9 لنک