۲۔تواریخ 9:20 UGV

20 سلیمان کے تمام پیالے سونے کے تھے، بلکہ ’لبنان کا جنگل‘ نامی محل میں تمام برتن خالص سونے کے تھے۔ کوئی بھی چیز چاندی کی نہیں تھی، کیونکہ سلیمان کے زمانے میں چاندی کی کوئی قدر نہیں تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 9

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 9:20 لنک