۲۔سموایل 1:21 UGV

21 اے جِلبوعہ کے پہاڑو! اے پہاڑی ڈھلانو! آئندہ تم پر نہ اوس پڑے، نہ بارش برسے۔ کیونکہ سورماؤں کی ڈھال ناپاک ہو گئی ہے۔ اب سے ساؤل کی ڈھال تیل مَل کر استعمال نہیں کی جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 1:21 لنک