۲۔سموایل 1:22 UGV

22 یونتن کی کمان زبردست تھی، ساؤل کی تلوار کبھی خالی ہاتھ نہ لوٹی۔ اُن کے ہتھیاروں سے ہمیشہ دشمن کا خون ٹپکتا رہا، وہ سورماؤں کی چربی سے چمکتے رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 1:22 لنک