۲۔سموایل 1:23 UGV

23 ساؤل اور یونتن کتنے پیارے اور مہربان تھے! جیتے جی وہ ایک دوسرے کے قریب رہے، اور اب موت بھی اُنہیں الگ نہ کر سکی۔ وہ عقاب سے تیز اور شیرببر سے طاقت ور تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 1:23 لنک