۲۔سموایل 10:8 UGV

8 عمونی اپنے دار الحکومت ربّہ سے نکل کر شہر کے دروازے کے سامنے ہی صف آرا ہوئے جبکہ اُن کے اَرامی اتحادی ضوباہ اور رحوب ملکِ طوب اور معکہ کے مردوں سمیت کچھ فاصلے پر کھلے میدان میں کھڑے ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 10:8 لنک