۲۔سموایل 10:9 UGV

9 جب یوآب نے جان لیا کہ سامنے اور پیچھے دونوں طرف سے حملے کا خطرہ ہے تو اُس نے اپنی فوج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔ سب سے اچھے فوجیوں کے ساتھ وہ خود شام کے سپاہیوں سے لڑنے کے لئے تیار ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 10:9 لنک